اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پرستارمجھے گلیمرس روپ میں دیکھنا چاہتے ہے، بپاشا

datetime 13  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو نے کہا ہے کہ ان کے پرستارچاہتے ہیں کہ میں مضبوط عورت کا کردارکروں ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حقیقی زندگی میں بہت باہمت ہوں۔ میں نے مشکلات کا سامنا بہت ہمت سے کیا ہے۔ ۔ دراصل میرے پرستار بھی مجھے اسی قسم کے روپ میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی کردار کی کامیابی کیلئے یہ بہت ضروری ہوتا ہے کہ اداکار اس میں حقیقت کا رنگ بھرے۔ میں نے فلم آراکشن اس وجہ سے سائن کی کیونکہ اس کردار میں اداکاری کا مارجن تھا۔ میں اس فلم میں ایک چھوٹے سے علاقے میں رہنے والی لڑکی کا کردار کررہی ہوں مجھے خوشی ہے کہ میں ایک بارجس کے ساتھ کام کرتی ہوں وہ دوبارہ بھی میرے ساتھ کام کرنے کا خواہاں ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…