اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایشین ایوارڈ 2015 کنگ خان کے نام

datetime 13  اپریل‬‮  2015 |

 ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کو سینما انڈسٹری میں نمایاں خدمات سرانجام دینے پر ایشین ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ ایشیائی ایوارڈ کا میلہ لندن میں منعقد ہوا جس میں فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والے ستاورں نے شرکت کر کے اسے چار چاند لگا دیئے. شاہ رخ کے علاوہ ون ڈائریکشن زین ملک کو موسیقی میں اہم خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ سے نوازا گیا. شوبز کی دیگر متعدد شخصیات کو بھی اس گالا میں ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔



کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…