پوجا مشرا نے سوناکشی سنہا کے خلاف ایف آئی آرکٹوا دی
ممبئی ( نیوز ڈیسک) بھارتی ٹیلی ویژن کی اداکارہ پوجا مشرا نے بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کے خلاف ایف آئی آرکٹوا دی۔ بگ باس سیزن فاﺅ کا حصہ اداکارہ پوجا مشرا نے اپنی ایف آئی آر میں سوناکشی پرالزام عائد کیا ہے کہ وہ اس کے خلاف سازش میں ملوث ہیں اور انہوں نے… Continue 23reading پوجا مشرا نے سوناکشی سنہا کے خلاف ایف آئی آرکٹوا دی