جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

فلم”گبراز بیک“ کا گانا”آﺅراجہ“ جاری

datetime 16  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی نئی فلم”گبراز بیک“ کا گانا”آﺅراجہ“ جاری کردیا گیا۔ آﺅ راجہ فلم کا آئٹم نمبر ہے جس میں اداکارہ چترا نگادا نے نہایت مہارت سے پرفارم کیا ہے۔ چترانگادا سنگھ نے اس سے قبل 2012ء میں فلم ”جوکر“ میں آئٹم نمبر پر پرفارم کیا تھا۔ گانا”آﺅراجہ“ گلوکار یویوہنی سنگھ اورنیہا کاکڑ نے گایا ہے جو کہ فلم کے تھیم سانگ پرمشتمل ہے۔ گبر از بیک ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو بدعنوانی کے خلاف جنگ کرتا ہے۔ فلم کے ڈائریکٹر کرش ہیں اور یہ 2002ءکی تامل فلم”رامانا“ کا ہندی ریمیک ہے۔ مذکورہ فلم یکم مئی کو ریلیز کی جارہی ہے ۔ فلم کی ہیروئن شروتی ہاسن ہیں۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…