ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

’دیکھ لو دبلی پتلی سوناکشی کو، واہ واہ کمال کر دیا‘

datetime 16  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ کی اداکارہ سوناکشی سنہا اپنے والد شتروگھن سنہا کے ساتھ پہلی بار بڑے پردے پر فلم ’اکیرا‘ میں دکھائی دیں گی۔اس فلم میں وہ ایکشن کرتی نظر آئیں گی جس کے لیے ان کی تربیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی وجہ سے انھوں نے کافی وزن بھی کم کیا ہے۔سلمان خان نے ٹوئٹر پر سوناکشی سنہا کی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ سیاہ لباس پہنے ہوئے ہیں۔سلمان لکھتے ہیں: ’دیکھ لو دبلی پتلی سوناکشی کو، اب یقین آیا، واہ واہ! کمال کرتی ہو یار رجّو۔فلم ’اکیرا‘سوناکشی کی پہلی ایکشن فلم ہوگی۔فلم ’دبنگ‘ سے اپنے فلمی کریئر کی ابتدا سلمان خان کے ساتھ کرنے والی سوناکشی ہمیشہ سے ہی اپنے وزن کے باعث ناقدین کے نشانے پر رہی ہیں۔



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…