اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

پوجا مشرا نے سوناکشی سنہا کے خلاف ایف آئی آرکٹوا دی

datetime 16  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی ( نیوز ڈیسک) بھارتی ٹیلی ویژن کی اداکارہ پوجا مشرا نے بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کے خلاف ایف آئی آرکٹوا دی۔ بگ باس سیزن فاﺅ کا حصہ اداکارہ پوجا مشرا نے اپنی ایف آئی آر میں سوناکشی پرالزام عائد کیا ہے کہ وہ اس کے خلاف سازش میں ملوث ہیں اور انہوں نے انہیں ہراساں کیا ہے۔ پوجا کے مطابق سوناکشی نے ماڈل و اداکارہ ایشا کوپیکر کے ساتھ مل کر ادھے پورمیں قیام کے دوران نہ صرف انہیں مسلسل ہراساں کیا بلکہ سازش بھی کی جس کی وجہ سے وہاں قیام کے دوران وہ مسلسل اذیت اور خوف کا شکار رہیں۔ پوجا نے اپنی ایف آئی آرمیں سوناکشی کی والدہ پونم اور ایشا کے شوہر کا نام بھی درج کرایاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…