میرا کا فلم ”ہوٹل ٹو“میں امیتابھ بچن کو کاسٹ کرنے کا اعلان
کراچی(نیوز ڈیسک) اداکارہ میرا کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ہوٹل ٹو میں معروف بالی وڈ اداکارہ امیتابھ بچن مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں سید احسن علی سلیم اداکارہ میرا اور دیگر پاکستانی اور بھارتی فنکار شامل ہوں گے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہا… Continue 23reading میرا کا فلم ”ہوٹل ٹو“میں امیتابھ بچن کو کاسٹ کرنے کا اعلان







































