کراچی(نیوز ڈیسک) اداکارہ میرا کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ہوٹل ٹو میں معروف بالی وڈ اداکارہ امیتابھ بچن مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔
فلم کی دیگر کاسٹ میں سید احسن علی سلیم اداکارہ میرا اور دیگر پاکستانی اور بھارتی فنکار شامل ہوں گے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہا کہ فلم ہوٹل ٹو کے آدھے حقوق میری پروڈکشن میرا پرودکشن ہاو¿س نے لے لیے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ فلم ہوٹل ٹو کے ڈائریکٹر بالی ووڈ گریجویٹ خالد حسن خان ہوں گے انھوں نے کہا کہ فلم میں بالی وڈ سپراسٹار امیتابھ بچن کو کاسٹ کیا ہے جو کہ ہمارے ملک کے لیے اعزاز کی بات ہے انھوں نے کہا کہ فلم کی شوٹنگ ممبئی میں کی جائے گی رواں ہفتے میں بھارت جا رہی ہوں جہاں کچھ اور معاملات اور میٹنگ شیڈول ہیں۔
میرا کا فلم ”ہوٹل ٹو“میں امیتابھ بچن کو کاسٹ کرنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
عام تعطیل کا اعلان
-
ٹرمپ انتظامیہ نے غیر ملکی نژاد امریکیوں کی شہریت منسوخ کرنے کی تیاریاں تیز کر دیں















































