ممبئی (نیوز ڈیسک)دپیکا پڈوکون کی فلم” پیکو “کا ایک اور گیت جاری کر دیا گیا ہے۔بے زبان ہی رہ گئے وہ لمحے۔ ساتھ ہوتے ہوئے بھی ایک دوسرے سے کچھ کہہ نہ سکے۔ دپیکا پڈوکون اور عرفان خان کو بیتا وقت تڑپا رہا ہے۔ دوریاں ہیں فاصلے ہیں لیکن پھر بھی کر رہے ہیں ایک دوسرے کا احساس ہے آس پاس۔جدائی کی کسک دونوں کے چہروں پر عیاں ہیں۔ ہر آہٹ پر لگ رہا ہے جیسے بچھڑا ہمسفر لوٹ آیا ہو۔ باپ بیٹی کی محبت کی داستان اور کچھ جڑتے ٹوٹتے رشتوں کی کہانی ہے پیکو جو جلد ہی ریلیز کر دی جائے گی۔
دپیکا پڈوکون کی فلم” پیکو “کا ایک اور گیت جاری کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































