جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

رنویر سنگھ کا مومی مجسمہ بنانے کےلئے درخواستیں موصول ہونا شروع

datetime 8  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کا مومی مجسمہ لندن کے مادام تساﺅ عجائب گھر میں نصب کرنے کےلئے درخواستیں موصول ہونا شروع ہوگئیں۔ اس بارے میں ٹوئٹر نے کہا ہے کہ رنویر سنگھ کے مداحوں کی جانب سے ان کے مومی مجسمہ نصب کرنے کی درخواستیں بنام مادام تساﺅ موصول ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب ہم 2016ءکے اعدادوشمار کی منصوبہ بندی کریں گے تو اس پر بھی غورکیا جائے گا۔ واضح رہے کہ لندن کے مادم تساﺅ عجائب گھرمیں حال ہی میں بالی وڈ اداکار کترینہ کیف کا مومی مجسمہ نصب ہوا تھا جبکہ ہریتک روشن، ایشوریا رائے، سلمان خان، امیتابھ بچن، کرینہ کپور کے مجسمے بھی وہاں نصب ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…