اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

شاہد کپور، میرا راجپوت کی شادی10جون کو ہوگی

datetime 8  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار شاہد کپور اپنی منگیتر میرا راجپوت سے10جون کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ اس سلسلے میں دونوں گھرانوں کے بیچ گزشتہ چند دنوں سے مذاکرات کا سلسلہ جاری تھا جس میںآخر کار10جون کی تاریخ پر دونوں گھرانوں کا اتفاق ہوگیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ تاریخ طے پاتے ہی دونوں گھروں میں شادی کی دھوم دھڑکے سے تیاریاں بھی شروع کی جاچکی ہیں۔ اس حوالے سے شاہد یا میرا کے اہل خانہ کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے تاہم شاہد کے قریبی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس تاریخ پر دونوں گھروں میں اتفاق پایا جاتا ہے۔واضح رہے کہ شاہد کپور کی منگنی کے چرچے حال ہی میں ہوئے ہیں اور جوڑے نے اس حوالے سے بھی تردید یا تصدیق میں بہت دیر کی تھی۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…