ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں، سلمان خان

datetime 8  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ سٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ ان کا کسی بھی اداکار سے کوئی مقابلہ نہیں ہے۔ ان کا کام صرف ان کے مداحوں کیلئے ہے۔ ایک انٹرویو میں سلمان خان کا کہنا تھا کہ عموماً لوگ ان کا موازنہ کسی نہ کسی اداکار سے کرتے رہتے ہیں لیکن وہ اپنا موازنہ کسی سے نہیں کرنا چاہتے انہیں پسندیدگی کی سند دینے والے عوام ہیں جو موسٹ وانٹڈ، دبنگ اور باڈی گارڈ کے حوالے سے اپنا فیصلہ کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…