اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ہالی وڈ فلم ”دی لانگیسٹ رائیڈ” کے پریمیئر پر انسانی حقوق کی تنظیموں کا احتجاج

datetime 8  اپریل‬‮  2015 |

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)ہالی وڈ فلم ”دی لانگیسٹ رائیڈ” کے پریمیئر کے موقع پر لاس اینجلس میں جانوروں کے حقوق کی تنظیموں نے احتجاج کیا۔
فلم کے پریمیئر کے لئے شہر کی مشہور سڑک ہالی وڈ بولیوارڈ پر بھینسے پر سواری کے لئے عارضی رِنگ بنایا گیا تھا جہاں اس خطرناک کھیل کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔
اس موقع پر جانوروں کے حقوق کی تنظیموں کے ارکان نے پلے کارڈ اٹھا کر احتجاج کیا۔ انہوں نے کہا ہالی ووڈ فلموں میں جانوروں پر تشدد دکھایا جاتا ہے ، جانوروں کو مختلف طریقوں سے اذیت دی جاتی ہے اور انکی تکلیف پر بہادر نوجوان خوشی مناتے دکھائے جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…