نئی مشکل میں پھنسے سلمان،فلائٹ میں مارپیٹ کرنے کے الزا م میں ایف آئی آر درج
ممبئی(نیوز ڈیسک) اداکار سلمان خان قانونی معاملات کا سامنا پہلے ہی کر رہے ہیں لیکن پولیس نے ان کے اور ان کے باڈی گارڈ کے خلاف حملہ، لوٹ پاٹ اور مجرمانہ دھمکیوں کے الزام میں ایف آئی آر درج کی گئی. یہ ایف آئی آر ایک عدالت کے حکم پر درج کی گئی ہے. سلمان… Continue 23reading نئی مشکل میں پھنسے سلمان،فلائٹ میں مارپیٹ کرنے کے الزا م میں ایف آئی آر درج