اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ایشوریا کا اپنے شوہر کی ہیروئن بننے سے ”صاف “انکار

datetime 9  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے نے ہدایت کار وپل شاہ کی فلم میں اپنے شوہر ابھیشک بچن کی ہیروئن بننے سے انکار کرتے ہوئے اپنی جگہ من موہنی صورت والی کترینہ کیف کوکاسٹ کر نے کا مشورہ دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ابھیشک بچن کے مدِ مقابل کا م کرنے سے انکار ایشوریا نے پہلی مرتبہ نہیں کیا بلکہ وہ اس سے قبل بھی فلم دوستانہ، کھیلیں ہم جی جان سے اور گیم میں بھی اپنے شوہر کی ہیروئن بننے سے انکار کر چکی ہیں ایشوریا نے کترینہ کیف کی بڑھتی شہرت کو دیکھتے ہو ئے فلم میں اپنے شوہر کے ساتھ ان کی جوڑی کی صلاح تو دی ہے لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ کترینہ بھی اس سلسلے میں رضامند ہوتی ہیں کہ نہیں۔

مزید پڑھئے:بھارتی وزیرداخلہ نے پاکستان کو بڑی دھمکی دے دی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…