بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

لانگسٹ رائڈ 15.5ملین ڈالر کما کر امریکی باکس آفس پر پہلے نمبر پر آگئی

datetime 10  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (دنیا نیوز)کلنٹ ایسٹ وڈ کے بیٹے اور چارلی چیپلن کی پوتی کی فلم نے امریکی باکس آفس پر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔
ہالی وڈ فلم ”لانگسٹ رائڈ“ 15.5ملین ڈالر کما کر امریکی باکس آفس پر پہلے نمبر پر آگئی ، یہ فلم نکولس سپارک کے 2013 ءکے مقبول ترین رومانٹک ناول پر مبنی ہے ، معروف ہالی وڈ سٹارز کلنٹ ایسٹ وڈ کے بیٹے سکاٹ ایسٹ وڈ اور چارلی چیپلن کی پوتی اونا چیپلین نے فلم میں مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔ وین ڈیزل ، ڈیوائن جونسن اور پال واکر کی فلم ”فاسٹ اینڈ فیورس “فرنچائز فیوریس سیون امریکی باکس آفس پر 14.2ملین اور دنیا بھر میں 392 ملین ڈالر کماکر دوسرے نمبر پر ہے۔



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…