اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

بوبی دیول کے ساتھ فلم میں اداکاری سے انکار نہیں کیا : نرگس فخری

datetime 10  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری کا کہنا ہے کہ انہوں نے بوبی دیول کے ساتھ کسی فلم میں اداکاری سے انکار نہیں کیا اور میڈیا میں اس حوالے سے غلط خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ ایک انٹرویو میں نرگس فخری نے کہا کہ جس فلم کی مجھے پیشکش ہی نہیں کی گئی اس میں کام کرنے سے انکار کیسے کر سکتی ہوں۔ مجھے بوبی دیول کے ساتھ کسی فلم میں کام کی آفر نہیں کی گئی اس لئے انکار کا سوال ہی پیدا نہیں ہوا۔
بھارتی میڈیا میں ایسی خبریں سامنے آئی تھیں کہ بوبی دیول کی ہوم پروڈکشن کے تحت بننے والی ایک فلم میں نرگس فخری کو بھی اہم کردار کی پیشکش کی گئی تھی لیکن انہوں نے ڈیٹس ایشو کی وجہ سے فلم میں کام سے انکار کر دیا۔ بوبی دیول ان دنوں بطور پروڈیوسر تو کئی فلمیں بنانے میں مصروف ہیں لیکن بطور اداکار وہ کم کم ہی دکھائی دیتے ہیں۔ ان دنوں بھی وہ کسی فلم میں اداکاری نہیں کر رہے ہیں۔

مزید پڑھئے:سلمان اورمجھ سے شادی کا سوال کرنا چھوڑ دیں : تبو

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…