پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

سلمان خان بھی سنی لیون کے نقش قدم پر چل نکلے

datetime 12  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) کیا آپ نے کبھی سوچھا تھا کہ بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان اور متنازعہ حسینہ سنی لیونی کی زندگی کی کہانی ایک جیسی نکلے گی؟سنی لیونی کی فلم ”ایک پہیلی لیلا“ اور سلمان خان کی آنے والی فلم ”شدھی“ کی کہانی پر نظر ڈالیں تو آپ کو حیرانی ہوگی کہ کس طرح دونوں کے کردار زندگی کے ایک جیسے مرحلوں اور راستوں سے گزرتے ہوئے شہرت کی بلندی تک پہنچتے ہیں۔یوا ین پی کے مطابق سنی لیونی نے ”ایک پہیلی لیلا“ میں گاﺅں کی بھولی بھالی لڑکی سے شہر کی شوخ و چنچل حسینہ تک کا سفر طے کیا ہے اور کچھ ایسا ہی سفر کرن جوہر کی فلم ”شدھی“ میں سلمان خان نے طے کیا ہے۔ سلمان خان بھی سنی لیونی کی طرح ہی گاﺅں کے ایک سادہ اور بھولے لڑکے کے طور پر منظر پر نظر آتے ہیں جو زندگی کی اونچ نیچ سے گزرتا ہوا شہر کی چمک دمک کا حصہ بن جاتا ہے۔ شوبز تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ دونوں فلموں کے مرکزی کرداروں کی زندگی میں حیرت انگیز مماثلت نظر آتی ہے۔

مزید پڑھئے:ایکشن فلم ’دی ٹرانسپورٹر ری فیولڈ‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…