منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اڑتا پنجاب“ میں کام کرکے کیریئر کا بہت بڑا خطرہ مول لیا ہے، عالیہ بھٹ”

datetime 15  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ ”اڑتا پنجاب“ میں کام کرکے انہوں نے اپنے کیریئر کے لیے بہت بڑا خطرہ مول لیا ہے۔ممبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عالیہ بھٹ کا کہناتھا کہ میں اس وقت جس فلم میں کام کررہی ہوں اس میں کام کرکے اپنے کیریئر کا بہت بڑا رسک لیا ہے۔ میں ابھی تک فلم کے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتی لیکن اس میں میرا کردار اب تک نبھائے گئے تمام کرداروں سے مشکل ہے۔ جسے نبھانے کے لیے وہ ہاکی کھیلنے کی تربیت لے چکی ہیں اور اس دوران وہ روزانہ 4 گھنٹے پریکٹس کرتی رہی ہیں۔واضح رہے کہ انوراگ کیشپ ، وکرمہ دتیہ متوانی ،ایکتا کپور اور شوبھا کپور کی مشترکہ پروڈکشن کی ہدایات ابھشک چوبے دے رہے ہیں جب کہ فلم میں کرینہ کپور، شاہد کپور اور دلجیت دوشانجھ بھی مرکزی کرداروں میں ہیں۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…