مس روس کا مقابلہ اکیس سالہ طالبہ نے جیت لیا
ماسکو(نیوز ڈیسک) ماسکو میں ہونے والا رنگا رنگ مس روس کا مقابلہ اکیس سالہ روسی طالبہ نے جیت لیا۔ ماسکو میں ہونے والے مقابلے میں روس کے کئی شہروں سے 50 حسیناؤں نے حصہ لیا۔ ہر حسینہ اپنی خوبصورتی میں بے مثال تھی مگر کامیابی اکیس سالہ طالبہ صوفیہ نک چک کے حصے میں آئی۔… Continue 23reading مس روس کا مقابلہ اکیس سالہ طالبہ نے جیت لیا







































