جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

پریانکا چوپڑا کی فلم”میری کوم“ نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

datetime 19  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسٹاک ہوم(نیوزڈیسک ) بالی ووڈ حسینہ پریانکا چوپڑا کی فلم ”میری کوم “ نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ”میری کوم“ کو اسٹاک ہوم انٹرنیشنل فلم فیسٹول جونیر(ایس آئی ایف ایف جے) میں بہترین فلم قراردیتے ہوئے ”برونز ہارس ایوارڈ “ سے نوازا گیا جب کہ اس موقع پر فلم کے ہدایت کار اومنگ کمار کا کہنا تھاکہ ایوارڈ حاصل کرنا میرے اور میری ٹیم کے لئے بہت بڑا اعزاز ہے اور جس مقصد کے لئے یہ فلم بنائی گئی تھی اس کا ثمر ہمیں مل گیا۔واضح رہے کہ فلم ”میری کوم“ 5 ستمبر 2014 کو ریلیز کی گئی تھی جب کہ فلم بھارتی خاتون باکسر”مینگٹ چنگ نی جنگ میری کوم“ کی ذاتی زندگی پر مبنی ہے جنہوں نے بین الاقوامی مقابلوں میں کئی ایوارڈ اپنے نام کئے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…