ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں فلم گجنی سے شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والی اداکارہ آسن اپنی نئی فلم کے لیے ایک نئی طرز کا ڈانس سیکھ رہی ہیں۔ اداکارہ نے ممبئی میں میڈیا کو بتایا کہ ڈانس کی نئی قسم والٹز سیکھنے کے بعد انھوں نے اس کا عملی مظاہرہ ایک سوپ برانڈ کے اشتہار میں کیا۔ آسن نے بتایا کہ انھوں نے ان تھک محنت سے بہت جلد ڈانس کی نئی قسم پر عبور حاصل کر لیا۔ آسن ان دنوں ریاست مہارشٹرا کے گاوں وائی میں فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اداکارہ آسن نے فلم گجنی میں اپنی بیساختہ اداکاری کے ذریعے بالی ووڈ کو چونکا دیا تھا۔
اداکارہ آسن نئی طرز کا ڈانس سیکھنے میں مصروف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف



















































