ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

امیتابھ کی دعوت میں شرکت، سونے کی پلیٹوں میں کھانا

datetime 27  اپریل‬‮  2015 |

چنائی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارامیتابھ بچن نے چنائی میں جنوبی بھارت کی سب سے امیر فیملی کے ہاں کھانا کھایا، بھرپور دعوت میں سونے کی پلیٹوں میں کھانا پیش کیا گیا۔ امیتابھ بچن اور ان کی بہو ایشوریا رائے چنائی میں موجود تھے جہاں انہوں نے ایک جیولری شاپ کا افتتاح کیا۔ اس کے بعد چنائی کی فیملی کلیان رامن کی طرف سے ان کی بھرپور دعوت کی گئی۔ دعوت میں کلیان رامن خاندان کے تمام افراد شریک تھے۔ انواع و اقسام کی ڈشز میں امیتابھ بچن کی پسند کا بھی خیال رکھا گیا تھا جبکہ سونے کی تھالیوں اور گلاسوں میں کھانا پیش کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…