اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

شادی کی تاریخ 6برس پہلے طے کرلی تھی،رنبیر کپور

datetime 28  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ ہیرو رنبیر کپور نے کہا ہے کہ ان کی شادی کی تاریخ آج سے چھ برس قبل ہی طے پاگئی تھی، اس لئے میڈیا کو چاہئے کہ وہ اس بارے میں شوشے چھوڑنے سے پرہیز کرے۔ انہوں نے کہا انہیں پیار ہوگیا ہے لیکن فی الحال ان کا شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ انہوں نے چھپ کے شادی کرنے کے حوالے سے کہا کہ بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والے کسی فرد کیلئے اپنی شادی کی تقریب کو نجی رکھنا ممکن نہیں ہے۔ شادی کا دن میرے لئے بے حد خاص ہے اس لئے اس کا اعلان بھی خود مجھے ہی کرنے دیں لیکن میں واضح کردوں کہ فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے اس لئے میری میڈیا سے درخواست ہے کہ اس حوالے سے اندازے لگانا بند کردے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…