ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ ادکار امیتابھ بچن نے اپنی آنے والی ڈرامہ فلم ” وزیر “ کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا ۔ اپنے ایک بیان میں میگا سٹار کا کہنا تھا کہ ہدایتکار ببجوئے نا میاز کے ساتھ وہ فلم وزیر کی شوٹنگ انجوائے کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ فلم کے تمام عملے سے وہ پہلے سے شناس ہیں جس کی وجہ سے کام کا مزہ اور بھی دوبالا ہو گبیا ہے امیتابھ بچن اس فلم میں ایک معذور شطرنج ماسٹر کا کردار نبھا رہے ہیں جب کہ ان کے ساتھ اس فلم میں آدیتی راﺅ حیدری بھی اہم کردار نبھا رہی ہیں ۔
امیتابھ بچن نے اپنی آنے والی ڈرامہ فلم ” وزیر “ کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات



















































