جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

ہدایت کار ایان مکھرجی کا اپنی نئی فلم کےلئے رنبیر اور عالیہ بھٹ کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ

datetime 30  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ بہت جلد ایک دوسرے کے ساتھ رومان لڑاتے نظر آئیں گے۔ہدایت کار ایان مکھرجی نے اپنی نئی فلم کے لیے رنبیر اور عالیہ بھٹ کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انڈین میڈیا کے مطابق یہ فلم ایک سپر ہیرو کے اوپر بنائی جائے گی اور اس کی شوٹنگ 2016 میں شروع ہوگی۔اداکار رنبیر کپور اس وقت اپنی فلم بومبے ویلوٹ پر کام کر رہے ہیں جس کے بعد وہ انوراگ باسو کی فلم” جگا جاسوس“ اور امتیاز علی کی فلم” تماشا “میں کام کریں گے کیونکہ یہ دونوں فلمیں رواں برس ریلیز کی جائیں گی۔رنبیر کپور نے اپنی ٹیم کے ساتھ 2016 کا شیڈیول ڈسکس کیا جس میں ایان مکھرجی کی فلم سب سے پہلے بنائی جائے گی۔رنبیر کپور اس فلم میں اداکاری کرنے کے لیے بے تاب ہیں جو کہ دسمبر 2016 میں ریلیز کی جائے گی۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…