پسند کی کوئی فلم بنی تو ضرور کام کرونگا، ریمبو
لاہور(نیوز ڈیسک) فلم سٹار جان ریمبو نے کہا ہے کہ میں فلم انڈسٹری سے آﺅٹ نہیں ہوا’ جب بھی میری پسند کی کوئی فلم بنے گی تو ضرور کام کروں گا’ ہر وقت فلم انڈسٹری کی بہتری کیلئے دعا گو رہتا ہوں۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران جان ریمبو نے کہا کہ میں آج کل… Continue 23reading پسند کی کوئی فلم بنی تو ضرور کام کرونگا، ریمبو