لاہور (نیوز ڈیسک) معروف گلوکار جواد احمد نے کہا ہے کہ مزدوروں کوانکے جائز حقوق دلوانے کے لئے آخرم دم تک جدوجہد جار ی رکھوں گا ، محنت کش کو اللہ نے اپنا دوست قرار دیا ہے مگر بدقسمتی سے وطن عزیز میں مزدوروں کو ان کے جائز حقوق سے مسلسل محروم رکھا جاتا رہا ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مزدوروں کو اپنے جائز حقوق کے لئے متحد ہو کر پرامن جدوجہد کرنی ہو گی تبھی انہیں ان کا حق ملے گا ۔ جواد احمد نے کہا کہ جب تک میری ایک بھی سانس باقی ہے مزدوروں کو انکے جائز حقوق دلوانے کے لئے جدوجہد کرتا رہوں گا ۔
مزدوروں کو اپنے جائز حقوق کےلئے متحد ہو کر پرامن جدوجہد کرنی ہو گی ‘ گلوکار جواد احمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات



















































