اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

رنبیر کا کترینہ کیلئے گاڑی کا تحفہ

datetime 2  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (نیو ز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور ان دنوں اپنی محبوبہ اور اداکارہ کترینہ کیف سے ناتے کے سبب خوب خبروں کی زینت بن رہے ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق رنبیر کترینہ کو گاڑی کا تحفہ دینے پر غور کررہے ہیں۔ دراصل انوراگ کیشپ کی نئی فلم ’’بومبے ویلوٹ‘‘کی شوتنگ کے دوران رنبیر کو اس گاڑی سے پیار ہوگیا جس میں وہ شوٹنگ کروا رہے تھے، اب معلوم ہوا ہے کہ رنبیر اس گاڑی کو حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ رنبیر اپنے گاڑیوں کے شوق کو پورا کرنے کیلئے کوئی بھی گاڑی خریدنے سے قبل اپنی والدہ نیتوسنگھ کو خبر دینا اور مشورہ لینا نہیں بھولتے ہیں تاہم اطلاعات کے مطابق اس گاڑی کی خریداری وہ کلی طور پر خود کررہے ہیں کیونکہ رنبیر کو کترینہ کے معاملے میں نیتو سنگھ پر زیادہ بھروسہ نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…