بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

تعلیم مکمل نہ کر نیکا افسو س ہے، اداکارہ مشئل ولیمز

datetime 6  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک) ہالی وڈ کی خوش پوش ترین اداکارہ مشئل ولیمز کو اس بات پر سخت صدمہ ہے کہ وہ اپنی تعلیم مکمل نہ کر سکیں اور اس کی کمی وہ ہر قدم پر محسوس کرتی ہیں خصوصاً اس وقت جب وہ اپنی بیٹی کی پڑھائی میں مدد کرنا چاہتی ہیں۔ ”دی بروک بیک ماو¿نٹین” سے شہرت کی بلندی پر پہنچنے والی اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے اپنا لڑکپن نارمل طریقے سے نہیں گزارا اور وہ شہرت کی تلاش میں 15 سال کی عمر میں گھر سے لاس اینجلس چلی گئی تھیں۔ 34 سالہ اداکارہ جنہوں نے ایک ٹی وی شو سے مقبولیت حاصل کی تھی کا کہنا ہے کہ وہ بہت کچھ کرنے کی خواہشمند ہیں۔ ان کے پاس ایک اسکول سرٹیفکیٹ ہے جو انہوں نے ایک اشتہار میں دیئے گئے اسکول سے حاصل کیا ہے تاہم انہیں اس میں شک ہے کہ وہ صحیح بھی ہے یا نہیں۔ انہوں نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ وہ سب کچھ چھوڑ کر ایک بار پھر کلاس روم میں بیٹھنا چاہتی ہیں لیکن وہ سمجھتی ہیں کہ وہ انٹرنس کا امتحان پاس نہ کر سکیں گی اور اپنی کم علمی کے باعث اپنی چھ سالہ بچی میتھڈا کو ہوم ورک کرانے میں دشواری ہوئی ہے۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…