بپاشا کی فلم ”دی لورز“سینما گھروں میں ریلیز نہ کرنیکا فیصلہ
لاس اینجلس(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کی ہالی ووڈ فلم ”دی لورز“ سینما گھروں میں ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔رینالڈ جوفی کی ہدایتکاری میں بنائی جانے والی اس فلم کا نام ابتدا میں کچھ اور تھا جسے بعد میں ”دی لورز“ کر دیا گیا اسے رواں برس مخصوص سینما گھروں… Continue 23reading بپاشا کی فلم ”دی لورز“سینما گھروں میں ریلیز نہ کرنیکا فیصلہ