فلم کی کامیابی کا دارومدار اس کی ریہرسلز پر ہوتا ہے :نساءجبیں
کراچی (نیوز ڈیسک)ماضی میں وہی فلمیں اپنے عروج تک پہنچیں جن کی ریہرسلز ہوئیں اور انہی ریہرسلز کی بنا پر آج بھی انہیں یاد رکھا جاتا ہے ،یعنی کسی بھی فلم کی کامیابی کا دارومدار اس کی ریہرسلز پر ہوتا ہے۔ان خیالات کا اظہار اداکارہ و ماڈل نساءجبیں نے نمائندہ نجی ٹی وی سے گفتگو… Continue 23reading فلم کی کامیابی کا دارومدار اس کی ریہرسلز پر ہوتا ہے :نساءجبیں