ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کی مسک کلی پاکستانی کولہا پوری چپل پاکر خوشی سے کھل اٹھیں ، اداکارہ نے ٹوئٹر پر جوتی کی تصویر مداحوں کے ساتھ شئیر کی۔ خوبصورت ہیروئن سونم کپور کی جوڑی پاکستانی اداکار فواد خان کے ساتھ خوب جچی۔ اداکارہ کے پوری دنیا میں لاکھوں مداح ہیں۔ سونم کو ایک پاکستانی مداح کی جانب سے کولہا پوری چپل کا تحفہ موصول ہوا ہے۔ اداکارہ نے جوتی پہن کر تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کی۔ سونم کپور ایک بار پھر پاکستانی اداکار فواد خان کے ساتھ نئی فلم ”بیٹل فار بیٹورا “میں جوڑی بنانے کو تیار ہیں۔
سونم کپور پاکستانی کولہا پوری چپل پا کر خوشی سے جھوم اٹھیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی



















































