فلم ” آنکھیں “ کے سیکوئل میں اکشے کمار کی جگہ جان ابراہام کو کاسٹ کر لیا گیا
ممبئی (نیوز ڈیسک ) فلم ” آنکھیں “ کے سیکوئل میں اکشے کمار کی جگہ جان ابراہام کو کاسٹ کر لیا گیا ۔ اکشے کمار ان دنون مختلف فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں انہوں نے ڈائریکٹر انیس سے آنکھیں ٹو میں کام کرنے سے معذرت کر لی ہے جس کے بعد اس کردار کے… Continue 23reading فلم ” آنکھیں “ کے سیکوئل میں اکشے کمار کی جگہ جان ابراہام کو کاسٹ کر لیا گیا