جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

نئے ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنا چاہتی ہوں، مہرین سید

datetime 14  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) ماڈل اداکارہ مہرین سید نے کہا ہے کہ نئے ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنا چاہتی ہوں، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل اکیڈمی کی کلاسز کا آغاز رواں ہفتے ہوجائیگا۔ انہوں نے کہا کہ لاہور سمیت دیگر شہروں میں بھی نئے ٹیلنٹ کی گرومنگ و ماڈلنگ، اسٹائلنگ کے ساتھ فوٹو گرافی کلاسز ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی فیشن اکیڈمی میں ان غریب طلباءو طالبات کو سکالر شپ دیں گی جو اکیڈمی فیس نہیں دے سکتے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…