رنبیر سے میراکوئی راز چھپانہیں،سب شیئرکرلیا:دپیکا پڈکون
ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈکون نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کے بارے میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میں رنبیر کپور کے ساتھ وہ کچھ شیئر کرچکی جو الفاظ میں بیان کرنا ناممکن ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں دپیکا نے کہا کہ کوئی مسئلہ نہیں کہ میں اور رنبیر آپس میں کتنے قریب… Continue 23reading رنبیر سے میراکوئی راز چھپانہیں،سب شیئرکرلیا:دپیکا پڈکون