مزاحیہ اداکاری میرے لئے بھیانک خواب سے کم نہیں،ارشد وارثی
ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارارشد وارثی کا کہنا ہے کہ بحیثیت اداکار وہ ہر قسم کے کردار ادا کرسکتے ہیں لیکن ان کے ساتھ مزاحیہ اداکار کا لیبل لگ گیا ہے جو کہ ان کے لئے بھیانک خواب سے کم نہیں۔ ایک انٹرویو میں ارشد وارثی کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری میں کسی بھی اداکار… Continue 23reading مزاحیہ اداکاری میرے لئے بھیانک خواب سے کم نہیں،ارشد وارثی