جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

عرفان خان بھی ایشوریا رائے کی خوبیوں کے گن گانے لگے

datetime 19  مئی‬‮  2015

عرفان خان بھی ایشوریا رائے کی خوبیوں کے گن گانے لگے

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارعرفان خان کہتے ہیں کہ ایشوریہ رائے بہت اچھی انسان اور اداکارہ ہیں اسی لئے وہ ہدایت کاروں کی پہلی ترجیح ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں عرفان خان کا کہنا تھا کہ وہ ایشوریہ کے ساتھ کام کرنے سے قبل ان کے بارے میں میڈیا کے ذریعے ہی… Continue 23reading عرفان خان بھی ایشوریا رائے کی خوبیوں کے گن گانے لگے

شاہد کپور کی شادی کی رسومات چپکے چپکے شروع ہوگئیں

datetime 19  مئی‬‮  2015

شاہد کپور کی شادی کی رسومات چپکے چپکے شروع ہوگئیں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ ہیرو شاہد کپور اگرچہ میڈیا سے یہی کہہ رہے ہیں کہ ان کی شادی رواں برس کے اختتام تک ہوگی تاہم حالات یہی بتارہے ہیں کہ یہ شادی گردش کرتی افواہوں کے عین مطابق آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں ہوگی۔ اس سلسلے میں میرا راجپوت کے قریبی ذرائع سے… Continue 23reading شاہد کپور کی شادی کی رسومات چپکے چپکے شروع ہوگئیں

جیکی چن کی موت کی خبریں، اداکار کو خود تردید کرنا پڑ گئی

datetime 19  مئی‬‮  2015

جیکی چن کی موت کی خبریں، اداکار کو خود تردید کرنا پڑ گئی

ہانگ کانگ (نیوز ڈیسک)ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے ہالی ووڈ اداکار جیک چین اپنی موت کے حوالے سے چلنے والی خبروں سے تنگ آگئے جس کے بعد انہوں نے خود میڈیا کے سامنے آ کر اس کی تردید کی۔ جیکی چن کی ایک حادثے میں موت کی اطلاع ایک روز سے گردش کر رہی… Continue 23reading جیکی چن کی موت کی خبریں، اداکار کو خود تردید کرنا پڑ گئی

ممبئی : شروتی ہاسن تامل فلم سنگھم 3میں کاسٹ

datetime 19  مئی‬‮  2015

ممبئی : شروتی ہاسن تامل فلم سنگھم 3میں کاسٹ

ممبئی (نیوز ڈیسک)اداکارہ شروتی ہاسن کو نئی تامل فلم سنگھم 3میں کاسٹ کرلیا گیا۔جس میں وہ سیکنڈ ہیروئین کا کردار نبھائیں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق فلم میں انوشکا شیٹھی اور سوریا بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق فلم کی شوٹنگ کا آغاز رواں برس ستمبر سے ہوگا۔

دپیکا نے رنویر سے راہیں جدا کرلیں

datetime 19  مئی‬‮  2015

دپیکا نے رنویر سے راہیں جدا کرلیں

لاہور (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ساتھی اداکار رنویر سنگھ ان کے اچھے دوست ضرور ہیں تاہم ان کا ان سے شادی کا کوئی ارادہ نہیں اور نہ ہی وہ یہ فیصلہ جلد بازی میں کرنے والی ہیں۔ دپیکا کے اس بیان سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ انہوں… Continue 23reading دپیکا نے رنویر سے راہیں جدا کرلیں

علی ظفر نے اپنی پہلی پاکستانی فلم کا نام ” دیوسائی“ رکھ دیا

datetime 19  مئی‬‮  2015

علی ظفر نے اپنی پہلی پاکستانی فلم کا نام ” دیوسائی“ رکھ دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) معروف گلوکار اور اداکار علی ظفرنے اپنی سالگرہ کے موقع پراپنی پہلی پاکستانی فلم ”دیوسائی“ کے نام کا اعلان کر دیا۔اس فلم میں جہاں علی ظفر مرکزی کردار ادا کریں گے، وہیں وہ اس فلم کو پروڈیوس بھی کرینگے، جب کہ فلم کے ڈائریکٹر عثمان بابرہوں گے۔ فلم میں ہیروئن کے مرکزی کردارکے… Continue 23reading علی ظفر نے اپنی پہلی پاکستانی فلم کا نام ” دیوسائی“ رکھ دیا

شردھا کپور نئی فلم راک آن کے سیکوئل میں گلوکاری کرینگی

datetime 19  مئی‬‮  2015

شردھا کپور نئی فلم راک آن کے سیکوئل میں گلوکاری کرینگی

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نئی فلم راک آن کے سیکوئل میں گلوکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ دو ہزار آٹھ میں بننے والی فلم راک آن کے سیکوئل میں شردھا کپور مرکزی کردار کریں گی ، اداکارہ فلم میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی ، راک ون ٹو میں شردھا کپور موسیقار… Continue 23reading شردھا کپور نئی فلم راک آن کے سیکوئل میں گلوکاری کرینگی

امیتابھ بچن اور دپیکا کی نئی فلم پیکو شائقین کو بھا گئی

datetime 19  مئی‬‮  2015

امیتابھ بچن اور دپیکا کی نئی فلم پیکو شائقین کو بھا گئی

ممبئی (نیوز ڈیسک)بگ بی امیتابھ بچن اور دپیکا کی نئی فلم پیکو شائقین کو بھا گئی ، باپ بیٹی کے رشتے پر بنی اس فلم نے چھپن کروڑ روپے کا بزنس کرلیا۔ امیتابھ بچن ، دپیکا پڈکون اور عرفان خان کی نئی فلم پیکو دنیا بھر میں ہٹ ہوگئی۔ فلم کی کہانی بیمار بوڑھے اور… Continue 23reading امیتابھ بچن اور دپیکا کی نئی فلم پیکو شائقین کو بھا گئی

اداکارہ میرا امریکا سے واپسی پراداس رہنے لگیں

datetime 19  مئی‬‮  2015

اداکارہ میرا امریکا سے واپسی پراداس رہنے لگیں

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ میرا امریکا سے واپسی پر اداس رہنے لگیں۔ لاہور آمد پر قریبی دوستوں کی جانب سے سالگرہ کی تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا لیکن اداکارہ میرا کے چہرے پرمبارکباد اورنیک تمناو¿ں کے پیغامات ملنے کے باوجود مسکراہٹ نہیں تھی بلکہ اداسی چھائی رہی۔ معلوم ہوا ہے کہ امریکا کے حالیہ دورے… Continue 23reading اداکارہ میرا امریکا سے واپسی پراداس رہنے لگیں

Page 855 of 969
1 846 847 848 849 850 851 852 853 854 855 856 857 858 859 860 861 862 863 864 969