بالی ووڈ میں مجھے” منحوس“ سمجھا جاتا تھا:ودیا بالن
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا کہ فلمی دنیا میں انہیں منحوس سمجھا جاتا تھا کیونکہ ان کی فلمیں ٹھنڈے بستے میں جا رہی تھیں.”Women Economic Forum ‘ کے دوران ودیا نے کہا ‘میرے خاندان کا خیال تھا کہ سنیما کی دنیا بہت خراب ہے. میں نے اپنے والدین سے کہا کہ… Continue 23reading بالی ووڈ میں مجھے” منحوس“ سمجھا جاتا تھا:ودیا بالن