جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

اداکارہ کترینہ کیف دراصل کون ہے ؟

datetime 18  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)اداکارہ کترینہ کیف بالی ووڈ کی مشہور ترین اداکاراو¿ں میں شمار کی جاتی ہیں، ان کے مطابق ان کا پیدائشی نام ’کترینہ ترکیوتے‘ ہے اور ان کے والد کشمیری بزنس مین جبکہ ان کی ماں انگریز ہیں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ جیکی شیروف کی بیگم عائشہ شیروف اس بات کو نہیں مانتیں۔ ان کا کہنا ہے کترینہ کے پاسپورٹ پر نام ’ترکیوتے‘تھا اور پھر ہم نے انہیں نئی شناخت دی۔ ان کے مطابق پہلے ان کا نام کترینہ قاضی سوچا گیا تھا لیکن یہ سننے میں زیادہ اسلامی لگتا تھا۔ ان دنوں محمد کیف کا بہت چرچا تھا اس لئے نام کترینہ کیف رکھ دیا گیا۔ عائشہ شیروف کا کہنا ہے کہ کترینہ کے کشمیری والد بھی تخلیقی ذہن کا ہی کام ہے۔ ان کے مطابق ابتدائی اشتہاری پیپرز پر ان کا نام کترینہ قاضی ہی لکھا گیا تھا اور میڈیا کی نشاندہی پر اسے پرنٹنگ کی غلطی قرار دے دیا گیا۔ کترینہ کیف نے تاحال اپنے مداحوں کو اصل تاریخ پیدائش کے بارے میں نہیں بتایالیکن میڈیا کے بعض ذرائع کاکہناہے کہ اداکارہ کا سال پیدائش 1983ئ ہے جبکہ کچھ کاکہناہے کہ وہ 1984ئ میں پیدا ہوئی تھیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…