جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

پریانکا چوپڑا نئی فلم میں بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن بنیں گی

datetime 18  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)ادا کارہ پریانکا چوپڑا نئی فلم میں بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن بنیں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈائریکٹر اومنگ کماربھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن دلبیر کور کی زندگی پر فلم بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں اور دلبیر کے کردار کیلئے انہوں نے پریانکا کا انتخاب کیاہے جو پہلے بھی ان کی فلم میں میری کوم بن چکی ہیں۔ اومنگ نے پریانکا سے رابطے شروع کر دیئے ہیں تاکہ ان کی رضا مندی حاصل کرسکیں جو ان دنوں ایک امریکی ٹی وی سیریز کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ پریانکا نے رابطے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اومنگ کی پیشکش کا جواب آئندہ سال دینگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…