پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

رنبیر کپور اور کترینہ کیف نے 2016 میں شادی کی تردید کردی

datetime 18  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور کترینہ کیف نے 2016 میں شادی کرنے کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں کی تردید کر دی ہے۔رنبیر کپور نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا میر ی اور کترینہ کی شادی سے متعلق شائع ہونے والی خبر درست نہیں ہیں۔ اس وقت شادی کا کوئی ارادہ نہیں کیونکہ ہم دونوں ہی اپنے کیریئر کو بنانے میں مصروف ہیں۔ رنبیر کا مزید کہنا تھا کہ وہ شادی جیسی بڑی خبر کو میڈیا سے نہیں چھپائیں گے۔ دوسری جانب اداکارہ کترینہ کیف کا بھی کہنا ہے کہ انھوں نے بھی ابھی شادی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…