پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

شادی کرنے کی کوئی جلدی نہیں،دیپیکا پڈوکون

datetime 18  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ دیپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ان کا فی الحال شادی کے بندھن میں بندھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے.بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنے ایک انٹروہو میں کہا ہے کہ شادی کا فیصلہ زندگی میں ایک بارکیاجا تا ہے، جب کوئی فیصلہ لیاجاتا ہے تواسے بہترین اندازمیں نبھایا بھی جا تا ہے، جس کے لئے صحیح شریک سفر کا انتخاب کرنا ہوتا ہے۔
انکا کہنا تھا کہ فلم کیرئیر اپنی جگہ اہم ہے لیکن کسی کے ساتھ زندگی گزارنا الگ بات ہے۔ اس لئے وہ ابھی شادی کے لئے تیار نہیں اورنا ہی اس کے لئے وہ جلد بازی کرنا چاہتی ہیں۔واضح رہے کہ دیپیکا پڈوکون اوررنبیر کپورکے درمیان گہری دوستی کی خبریں گھوم رہی ہیں تاہم اب تک انہوں نے اس حوالے سے باضابطہ تصدیق نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…