ایک سازش کے تحت رقص جیسے خوبصورت آرٹ کو بدنام کیا جارہا ہے ‘ ماہ نور
لاہور (نیوزڈیسک) نامور اداکارہ ماہ نور نے کہا ہے کہ ایک سازش کے تحت رقص جیسے خوبصورت آرٹ کو بدنام کیا جارہا ہے ،اسٹیج پر اصلاحی ڈرامہ پیش کرنے کیلئے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ ہر چیز اپنی حد میں خوبصورت نظر آتی ہے اس لیے… Continue 23reading ایک سازش کے تحت رقص جیسے خوبصورت آرٹ کو بدنام کیا جارہا ہے ‘ ماہ نور







































