ریالٹی شو میں شرکت پرترکش گلوکارہ کو گولی مار دی گئی
استنبول (نیوز ڈیسک) ترکی میں قومی ٹی وی سے نشر ہونے والے ایک ریالٹی ٹیلنٹ شو میں شرکت پر گلوکارہ کو گولی مار دی گئی۔ 19سالہ متلو کایا کو اس وقت گولی ماری گئی جب وہ گھر پر شو کیلئے گانے کی پریکٹس میں مصروف تھیں۔ گولی متلو کے سر کا نشانہ لے کے ماری… Continue 23reading ریالٹی شو میں شرکت پرترکش گلوکارہ کو گولی مار دی گئی