سلمان خان کا انکار‘فلم ”شدھی“ میں ورن دھون اورعالیہ کاسٹ
ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکار سلمان خان کرن جوہر کی فلم ”شدھی“ میں اداکاری کرنے والے تھے البتہ اب ان کی جگہ نئے اداکار ورن دھون نے لے لی ہے۔حال ہی میں سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکار سلمان خان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ اب کرن جوہر کی فلم… Continue 23reading سلمان خان کا انکار‘فلم ”شدھی“ میں ورن دھون اورعالیہ کاسٹ