منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

مادھوری اب ”آن لائن“ ڈانس سکھائیں گی

datetime 22  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ مادھوری ڈکشٹ خود اچھی ڈانسر تو ہیں ہی لیکن اب وہ آن لائن ڈانس اکیڈمی بھی لے کر آ گئی ہیں۔ رقص کے حوالے سے اپنے جنون کے بارے میں مادھوری نے کہا ایک بار ٹرین میں چھک چھک کی آواز سن کر میں ناچنے لگی تھی اور ماں نے مجھے ڈانٹ کر کہا کہ بیٹھ جا، ایسا لگ رہا ہے جیسے تم پیسوں کے لئے ناچ رہی ہو۔ شاید ڈانس کے حوالے سے اپنے اسی لگاﺅ کی وجہ مادھوری امریکہ سے بھارت واپس لوٹ آئیں اور اب ڈانس سکھانے کے لیے آن لائن اکیڈمی چلا رہی ہیں۔ مادھوری کا دعوی ہے کہ یہ دنیا کا پہلا رقص سکول ہے جہاں آن لائن ڈانس سیکھا جا سکتا ہے۔ مادھوری کے مطابق عام رقص سکول میں جب کوئی سٹیپ چھوٹ جاتا ہے تو اسے پکڑنا ذرا مشکل ہوتا ہے، لیکن آن لائن تو دوبارہ دیکھ سکتے ہیں۔ انہوں نے یواین پی سے کہا کہ کئی لوگ سب کے سامنے رقص کرنے سے شرماتے بھی ہیں ان کے لیے بھی آن لائن سکول زیادہ کام کے ہوتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…