بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (اسپارکو)کے ماہرین نے ماہِ رجب المرجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا۔اسلام آباد سے جاری اسپارکو کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ماہرین کے مطابق 21 دسمبر کی شام ماہِ رجب کا چاند نظر آنے کے امکانات واضح ہیں۔رجب المرجب کا چاند 20 دسمبر کو صبح 6 بج کر 43 منٹ پر پیدا ہونے کا امکان ہے،21 دسمبر کو غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر 35 گھنٹے 26 منٹ ہو گی۔

ساحلی علاقوں میں غروبِ آفتاب اور غروبِ ماہتاب کے درمیان وقفہ تقریبا 63 منٹ متوقع ہے۔ماہرین کے مطابق 21 دسمبر کی شام چاند کے نظر آنے کے امکانات واضح ہیں، فلکیاتی امکانات کی بنیاد پر رجب المرجب کا پہلا دن 22 دسمبر کو ہونے کا امکان ہے۔ماہ رجب المرجب کے چاند کی رویت کا حتمی اعلان مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کرے گی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…