پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان کے گھٹنے کی سرجری ہوئی

datetime 22  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ شاہ رخ خان کے گھٹنے کی سرجری ہوئی ہے اور وہ ممبئی کے بریچ کینڈی ہسپتال میں موجود ہیں۔ بریچ کینڈی ہسپتال کے ڈاکٹر سنجے ڈیسائی کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ دو روز قبل شاہ رخ خان کے گھٹنے کی سرجری کی گئی ہے۔ شاہ رخ خان کا گھٹنا کچھ عرصے سے سوجا ہوا تھا اور انہیں چلنے پھرنے میں بھی مشکلات کا سامنا تھا جس وجہ سے ڈاکٹرز نے ان کی سرجری کا فیصلہ کیا۔ سرجری کے بعد شاہ رخ ہسپتال میں ہی آرام کر رہے ہیں اورکل گھر منتقل ہو جائیں گے۔ بالی ووڈ اداکار اس سے قبل کندھے اور کمر کی سرجری بھی کرا چکے ہیں۔ شاہ رخ خان فلم را ون کی شوٹنگ کے دوران گھر کر کندھا زخمی کرا بیٹھے تھے جس کے بعد ان کے کندھے کی سرجری کی گئی تھی، اس سے قبل وہ کمر میں تکلیف کی وجہ سے بھی کمر کے مہروں کی سرجری کے مرحلے سے گزر چکے ہیں۔

مزید پڑھئے:چندایسی وجوہات جو بانجھ پن کا باعث بنتی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…