اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

سلمان خان کا انکار‘فلم ”شدھی“ میں ورن دھون اورعالیہ کاسٹ

datetime 22  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکار سلمان خان کرن جوہر کی فلم ”شدھی“ میں اداکاری کرنے والے تھے البتہ اب ان کی جگہ نئے اداکار ورن دھون نے لے لی ہے۔حال ہی میں سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکار سلمان خان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ اب کرن جوہر کی فلم شدھی کا حصہ نہیں اور ان کی جگہ اس فلم میں ورن دھون اداکاری کریں گے۔سلمان خان کے بعد کرن جوہر نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کی کہ ہدایت کار کرن ملہوترا کی فلم شدھی میں ورن دھون اداکاری کریں گے۔اس فلم میں ورن دھون کے ساتھ اداکارہ عالیہ بھٹ بھی اہم کردار کرتی نظر آئیںگی، یاد رہے کہ عالیہ اور ورن اس سے قبل دو فلمیں ایک ساتھ کر چکے ہیں جس میں اسٹوڈنٹ آف دی ائیر اور ہمپٹی شرما کی دلہنیا شامل ہیں۔اس وقت ورن دھون اپنی فلم”اے بی سی ڈی 2“ کی پروموشنز میں مصروف ہیں جس کے بعد وہ فلم ”دل والے“ کی شوٹنگ ختم کریں گے البتہ اداکارہ عالیہ بھٹ اس وقت متعدد فلموں میں کام کررہی ہیں جن میں ایک ”اٹتا پنجاب“ اور”کپور اینڈ سنز“ شامل ہیں۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…